مردانہ کمزوری کا علاج
طب یونانی کا ایسا نسخہ جوسونے اور کستوری سے تیار ہونے
والے نسخوں پر بازی لے
جاتا ہے۔ اس کے استعال سے منی اولاد پیدا کرنے کے قابل
ہو جاتی ہے۔ قوت
باہ اس قدر ہو جاتی ہے کہ برداشت سے باہر ہو جاتی ہے۔
رنگ سرخ اور بدن کی
طاقت ہاتھیوں جیسی ہو جاتی ہے۔ جڑی بوٹیاں
اشیاء استعمال
اسگند ناگوری۔ ثعلب مصری۔تخم ریحان ۔۔ ستاور ۔۔ چاروں چیزیں
برابر وزن
ترکیب تیاری ۔
ان ساری چیزوں کا باریک سفوف تیار کر کے برگد کا دودھ
اتنا ڈال کر جو اوپر تک آجائے سایہ میں خشک کر لیں۔ خشک ہونے پر دوبارہ پیس کر ڈبہ میں رکھ لیں چھ گرام
دوا ر وزانہ صبح وشام دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
انشاء اللہ قوت باہ میں اضافہ کرے گی اور مردانہ کمزوری کا کامیاب
علاج ہے

مردانہ کمزوری کا علاج
جواب دیںحذف کریں