مردانہ طاقت ہمیشہ کے لیے
برقرار ، آسان علاج دریافت
مردانہ طاقت کو ہمیشہ قائم رکھنے والی ماش کی دال کا
نسخہ
دال ماش ایک کلو چھلکے والی لے کر اس کو اچھی طرح سے
صاف کر لیں پھر اس کو پانی
میں کم از کم 10 گھنٹے بھگوئے رھیں ۔ چھلکے وغیرہ اچھی
طرح صاف کریں۔ پھر اس
میں تھوڑا سا پانی ڈال کر پکائیں اور تھوڑا سا ادرک کا
پانی ڈال دیں، دار
چینی ، لونگ ، چھوٹی الائی حسب ذائقہ ڈال کر بھونیں نمک
سیاہ بھی ڈال لیں آخر
میں چار رتی زعفران ڈال لیں۔
طریقہ استعمال۔
کم ازکم 50 گرام عرق سونف کے ساتھ استعمال کریں
فائدہ۔
قوت باہ کو طاقت دیتا ہے اور عضوخاص میں سختی لاتا ہے اور مردانہ طاقت میں خاص
اضافہ کرتا ہے

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں