اگر آپ کو سرعت انزال کا مسلہ ہے، آپ جلدی فارغ ہو جاتے ہیں اور اپنی
عورتوں کے سامنے جلدی چھوٹ جانے کی وجہ سے شرمندہ ہیں۔ تو یہ نسخہ آپ کے لیے
بہت ہی اکسیر ثابت ہونے والا ہے۔
ویسے تو میں یہ نسخہ لاکھوں روپے لے کر
اپنے کلینک پے دوائی دیتا ہوں لیکن آپ لوگوں کو فری دے رہا ہوں۔ میرے دواخانے میں
آنے والے مریض بیشتر شوگر زدہ ہوتے ہیں تو یہ نسخہ ان کے لیے بھی خاص ہے۔
یہ نسخہ اپکے بار بار پیشاب آنے اور قطرے
آنے کو روکتا ہے۔
جو نمازی حضرات جن کا مثانہ کمزور
ہونے کے لیے نماز میں مسائل کا شکار ہیں ان کا مثانہ اور سودا ٹائیٹ ہو جائے گا۔
یہ نسخہ دیکھنے میں آسان فہم لیکن تھوڑی
محنت طلب ہے۔ لیکن میرے ھدایات کے مطابق آپ آسانی سے بنا لیں گے۔ت
تمام دوستوں میں امساک کی کمی، اور سرعت
انزال کا آسان علاج بذریعہ نسخہ درج ذیل ہے۔
اجزاء
پوست بندق یا پوست ریٹھہ
کشتہ قشر بیضہ مرغ
دونوں اجزاء برابر وزن میں لے لیں۔
آپ لیموں دیسی اپر مذکورہ اشیا کے برابر دو
گنا لے لیں۔
پوست بندق اور کشتہ لے کر کھرل میں ڈالیں۔
اور آب لیموں تھوڑا تھوڑا ڈال کر کھرل کرتے جائیں۔
جب سارا لیموں پانی اس میں سما جائے
اور لیوی سے بن جائے تو اسکی کی چنے کے دانے جتنی گولیا بنا کر کہی سائے میں خشک
لر لیں۔
مردانہ کمزوری کا آسان سستا علاج - ہربل
ترکیب استعمال۔
ایک یا دو گولئ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
یا کھانے کے بعد دن میں صرف ایک دفعہ استعال کریں۔
یہ نسخہ انشاءاللہ ، سرعت انزال، امساک،
اور قوت مثانہ کے لیے آب حیات ثابت ہو گا۔۔ بلا جھجھک استعمال کریں۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں